- ۔ تمام کام فی سبیل اللّٰہ ہے (ماسوائے کلاسیفائیڈ)
- کسی بھی مرحلہ پر کسی بھی قسم کا معاوضہ نہیں ہے
- ہمارا کوئی نمائندہ یا ایجنٹ نہیں۔
- ۔ اگر کوئی نمائندہ یا ایجنٹ بن کر رقم طلب کرے تو بلکل نہیں دینی۔ اس سے شناختی کارڈ کی کاپی لے لیجئے اور نیچے دۓ گۓ نمبر پر اطلاع دیں۔ آپ بات بھی کرا سکتے ہیں
- ۔ رشتہ و خاندان کی تسلی آپ کی اپنی ذمہ داری ہے
- ۔ ادارہ کسی بھی مسئلہ کا ذمہ دار نہیں اور تمام قانونی کاروائی سے مستثنیٰ ہو گا
- ادارہ KBF-Family نے صرف پلیٹ فارم مہیا کیا ہے
- تمام معلومات ڈائریکٹ اپ لوڈ یا فون اور واٹس ایپ فراہم کردہ ہیں۔
- ادارہ کسی کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔
- غلط معلومات آپ اور دوسروں کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں
- آپس میں تصاویر شیئر کرنے سے پہلے اپنی تسلی کریں اور اپنے رسک پر کریں۔
- عمر کی تسلی شناختی کارڈ سے کریں۔
- ۔ تعلیمی قابلیت کی تسلی کے لئے آخری ڈگری دیکھ لیں تو بہتر ہوگا۔
- ضروری سمجھیں تو محلہ ، جاۓ ملازمت یا جاۓ بزنس کے قریب سے معلومات حاصل کرکے تسلی کریں
- آپس میں گفتگو دائرہ اخلاق اور دھیمے لہجے میں کریں۔
- اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
KBF-Family.com
0321-4938840